ایکنا: حکمت و هدایت اسلامی کے حوالے سے دو معروف کتاب نهجالبلاغه و صحیفه سجادیه کا ترجمہ مڈغاسکر عوام کی زبان میں شائع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518151 تاریخ اشاعت : 2025/03/15
شہر علم و ادب لکھنؤ میں تاریخی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس
ایکنا لکھنو: اعلان ولایت کے ایام میں کتاب ولایت سے واقفیت کی خاطر ادارہ علم و دانش نے عین الحیات ٹرسٹ،مرکز افکار اسلامی نیز دیگر دسیوں متحرک مذہبی و سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر تاریخی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514596 تاریخ اشاعت : 2023/07/10
نومسلم جاپانی:
ایکنا تھران: فاطمه (اتسوکو) هوشینو نے نشست «نهج البلاغه کتاب زندگانی» میں امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) کی فصاحت و بلاغت کو سراہتے ہوئے مالک اشتر کے عهدنامه کو انسانی حقوق کے لیے بنیاد قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3514076 تاریخ اشاعت : 2023/04/09
اگر آپ ایک انسان کی قدر و قیمت جاننا چاہتے ہیں تو دیکھ لیں کہ وہ کس چیز سے عِشق و محبت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 3511957 تاریخ اشاعت : 2022/05/29
«بہترین شناخت، انسان کا خود سے آگاہ ہونا ہے». یہ جملہ امام علی(ع) کا قرآنی تعلیمات سے اخذ شدہ ہے جس کےلیے تمام انبیاء نے کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511730 تاریخ اشاعت : 2022/04/23